The Dawn News - Sport - Cricket

ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پی سی بی سے ناراض، جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ناراض ہوگئے اور انہوں نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا۔

واضح رہے کہ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پی سی بی کی جانب سے جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے اسسٹنٹ کوچ ٹم نیلسن کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق جیسن گلیسپی اسسٹنٹ کوچ ٹم نیلسن کو ہٹانے پر ناراض ہیں اور انہوں نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جیسن گلیپسی ٹم نیلسن کے معاہدے کی توسیع نہ ہونے پر ناراض تھے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز 26 دسمبر سے شروع ہوگی۔

واضح رہے کہ کھیلوں کی ویب سائٹ کرکٹ انفو نے رپورٹ کیا تھا کہ پی سی بی نے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے بورڈ نے اسسٹنٹ کوچ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹم نیلسن کو باضابطہ طور پر ’ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ‘ کے طور پر رواں سال اگست میں جیسن گلیپسی کی سفارش پر مقرر کیا گیا تھا لیکن اب ان کا کنٹریکٹ ختم ہو گیا تھا جو دورہ آسٹریلیا کے بعد رینیو ہونا تھا۔

پاکستان ریڈ بال کوچ پی سی بی کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے تھے اور وہ اپنے کنٹریکٹ میں توسیع کے فیصلے کے بارے میں انتظار کر رہے تھے۔

تاہم پی سی بی نے ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اس بارے میں اطلاع نہیں دی تھی کہ انہیں جنوبی افریقہ کے دورے میں اپنے اسسٹنٹ کوچ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، اس فیصلے سے وہ بہت متاثر ہوئے ہیں۔