The Dawn News - Pakistan - Peshawar

کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، مشاورت کیلئے وقفہ کیا گیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے واضح کیا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، مزید مشاورت کے لیے ایک دن کا وقت مانگا ہے، جرگہ ٹوٹنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ایسی خبریں پھیلانا امن دشمنوں کی کارستانی ہوسکتی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق مشیر خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا، مزید مشاورت کے لیے ایک دن کا وقت مانگا ہے، امن کو یقینی بنانے کے لیے سوشل میڈیا پر غیر ضروری پروپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ایک دن کا وقفہ اسلحہ جمع کرنے کے حوالے سے مشاورت کے لیے کیا گیا تھا، کابینہ کے فیصلے کے مطابق اسلحہ جمع کرانا اور بنکرز کا خاتمہ ناگزیر ہے، حکومت علاقے میں مستقل امن چاہتی ہے، جس کے لیے بنکرز کا خاتمہ اور علاقے کو اسلحہ سے پاک کرانا لازمی ہے۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ حکومت کو روڈ کی بندش کے باعث علاقے میں عوامی مسائل کا بخوبی ادراک ہے، وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر میں ضروری ادویات علاقے میں پہنچائی جا رہی ہیں، زخمیوں کو بھی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچایا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے محکمہ خوراک کو 2 ہزارمیٹرک ٹن گندم پہنچانے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے کہا کہ کرم کا مسئلہ 120 سال پرانا ہے، اس کے مستقل خاتمے میں وقت لگ سکتا ہے، وزیراعلیٰ کی کوششوں سے مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، امید ہے چند دنوں میں مسئلہ ختم ہو جائے گا، علاقے میں مستقل امن قائم ہو جائے گا۔