The Dawn News - World - Middle East

فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے پر اسرائیل کا آئرلینڈ میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
اسرائیل نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر  ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی پورٹس کے مطابق اسرائیل کی وزارت خارجہ نے  آئرلینڈ کی حکومت کی انتہائی اسرائیل مخالف پالیسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی ملک میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا  جب کہ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات مزید تناؤ کا شکار  ہوگئے  ہیں۔

اسرائیل کی  وزارت نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ڈبلن میں اسرائیل کے سفارت خانے کو بند کرنے کا فیصلہ آئرش حکومت کی انتہائی اسرائیل مخالف پالیسیوں کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے یہ اعلان  آئرلینڈ کی طرف سے کیے گئے ان متعدد اقدامات کے بعد سامنے آیا ہے  جن میں ایک فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنا اور عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیل پر عائد کردہ غزہ  میں نسل کشی  کے الزامات کی حمایت کرنا شامل ہے۔

اسرائیل کی جانب سے آئرلینڈ میں سفارت خانہ بند کرنا ’انتہائی افسوسناک‘ ہے، آئرش وزیراعظم

اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق آئرلینڈ کے وزیر اعظم سائمن ہیرس نے صہیونی ریاست کے اقدام پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل مخالف پالیسیوں کو جواز بنا کر اسرائیل کا آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ  انتہائی افسوسناک ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہاکہ میں اس دعوے کو یکسر مسترد کرتا ہوں کہ آئرلینڈ اسرائیل مخالف ہے، آئرلینڈ امن و امان، انسانی حقوق اور عالمی قانون کا حامی ہے۔