The Dawn News - Pakistan - Islamabad

یونان کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 ہوگئی، ریسکیو47 شہریوں کی فہرست بھی جاری
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد چار  ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بچائے گئے 47 پاکستانیوں کی فہرست بھی جاری کر دی۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرابلوچ  نے بیان میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ایتھنز میں پاکستانی سفارتی مشن یونانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں، پاکستانی شہریوں کی نعشوں کو پاکستان واپس  لانے کے لیے سفارتی مشن مقامی حکام کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔

دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حالیہ واقعے کے بعد وزارت خارجہ نے بچائے گئے 47 پاکستانیوں کی فہرست بھی جاری کر دی۔

ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق یہ فہرست ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے کے انٹرویوز اور یونانی حکام کی فراہم کردہ معلومات پر مبنی ہے۔ یہ فہرست ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے کے انٹرویوز اور یونانی حکام کی فراہم کردہ معلومات پر مبنی ہے۔

اس کے علاوہ  وزارت خارجہ نے کشتی ڈوبنے کے واقعے کے حوالے سے یونان میں پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اسلام آباد میں اپنے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ ساحلی محافظوں کے ساتھ رابطے میں ہے جو تلاش اور ریسکیو کی کارروائیوں میں براہ راست مصروف ہیں۔

بازیاب کرائے گئے پاکستانیوں سے ملاقات کیلئے سفارتخانے کے اہلکار بھی یونان کے جزیرے کریٹ پہنچ گئے ہیں تاکہ انہیں ہر قسم کی مدد فراہم کی جاسکے۔

یونان میں پاکستانی شہری اور ان کے اہل خانہ اسلام آباد میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ سے  فون نمبر   051-9207887 پر  رابطہ کرسکتے ہیں۔

یا ای میلcmu1@mofa.gov.pk پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔

لاپتا پاکستانیوں کے اہل خانہ مزید تفصیلات کے لیے پاکستان کے سفارتخانے سے اس نمبر پررابطہ کرسکتے ہیں+30-6943850188

یاد رہے کہ  روز قبل یونان کے جنوبی جزیرے گاوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے بعد کم از کم 5 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک  جب کہ کئی لاپتا ہوگئے تھے۔

اس کے علاوہ علیحدہ علیحدہ واقعات میں، مالٹا کے کارگو جہاز نے گاوڈوس سے تقریباً 40 نارٹیکل مائل دور ایک کشتی سے 47 تارکین وطن کو بچایا تھا جب کہ ایک ٹینکر نے یونان کے جنوب میں واقع چھوٹے سے جزیرے سے تقریباً 28 نارٹیکل مائل دور دیگر 88 تارکین وطن کو ریسکیو کیا تھا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق کوسٹ گارڈ حکام کا خیال ہے کہ یہ کشتیاں لیبیا سے ایک ساتھ روانہ ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ یونان 16-2015 میں مشرق وسطیٰ، افریقہ اور ایشیا سے آنے والے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے لیے یورپی یونین کا پسندیدہ راستہ تھا، جب تقریباً 10 لاکھ لوگ اس کے جزیروں پر اترے۔

2023 میں یونان کے قریب بحیرہ روم میں تقریباً 400 پاکستانیوں سمیت 800 تارکین وطن پر مشتمل کشتی ڈوب گئی تھی، جن میں سے محض 104 افراد کو زندہ ریسکیو کیا جاسکا تھا۔