The Dawn News - Sport - Cricket

پہلا ون ڈے: آغا سلمان کی آل راؤنڈ کارکردگی، صائم کی سینچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آغا سلمان کی شاندار  آل راؤنڈ کارکردگی اور صائم ایوب کی سینچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ کے شہر پارل میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے اپنے ون ڈے کریئر کی دوسری سینچری اسکور کی، انہوں نے 10 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، آغا سلمان نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 82 رنز بنائے اور 4 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔

پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا تاہم دوسرے ہی اوور کی چوتھی گیند پر عبد اللہ شفیق مارکو جانسن کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے کلین بولڈ ہوگئے۔

اس کے بعد کریز پر آنے والے بابر اعظم پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے دکھائی دیئے، انہوں نے  3 چوکوں کی مدد سے 38 گیندوں پر 23 رنز بنائے، وہ اوٹنیل بارٹمین کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، 14 اوورز میں 46 رنز کے اسکور پر 2 وکٹیں گرنے کے بعد کپتان محمد رضوان سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ اننگز کو سنبھالیں گے تاہم وہ بھی پچ پر صرف 5 گیندوں کے مہمان ٹھہرے اور 1 رن بنا کر چلتے بنے۔

مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام کے 4 رنز پر رن آؤٹ ہونے کے بعد صائم ایوب اور نائب کپتان سلمان علی آغا ٹیم کو مشکلات سے نکال کر مستحکم پوزیشن میں لے آئے اور ٹیم کو  فتح سے ہمکنار کرایا۔

قبل ازیں، پروٹیز کے قائم مقام کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا، پروٹیز کی جانب سے ٹیمبا باووما نے آرام کرنے کا فیصلہ کیا۔

جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز اسکور کیے، اوپننگ بیٹرز کی جانب سے مثبت آغاز فراہم کرنے کے بعد پروٹیز کا مڈل آرڈر ناکام رہا، مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ 70 رنز کے اسکور پر گری، ٹونی ڈی زورزی 33 رنز بنا سلمان علی آغا کا شکار بنے۔

اس کے بعد ریان رکلٹن 36، راسی وینڈر ڈوسن 8 اور ٹرسٹن اسٹبز ایک رن بنا کر پویلین لوٹے، تمام کھلاڑی آغا سلمان کی گھومتی گیندوں کے سامنے بے بس نظر آئے، انہوں نے 4 شکار کیے، 88 رنز پر 4 کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر ہنرک کلاسن اور کپتان ایڈن مارکرم کے ساتھ پانچویں وکٹ کے لیے 73 رنز کی شراکت داری قائم کی اور اسکور کو 161 رنز تک پہنچایا۔

ایڈن مارکرم 35 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ ہنرک کلاسن نے اپنی اننگز کو جاری رکھا اور ٹیم کے ہدف کو مثبت ٹوٹل فراہم کرنے میں کردار ادا کیا، انہوں نے 2 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 97 گیندوں پر 86 رنز اسکور کیے، انہیں شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا۔

قومی ٹیم کی جانب سے آغا سلمان نے 4، ابرار احمد نے 2، شاہین شاہ آفریدی اور سائم ایوب نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

قبل ازیں، ٹاس کے بعد ایڈن مارکرم کا کہنا تھا کہ وکٹ بہت شاندار لگ رہی ہے، ہمیں بطور بیٹر خود کو کنڈیشنز کے مطابق ڈھالتے رہنا ہوگا، ہمارے پاس چیمپئنز ٹرافی سے قبل زیادہ ون ڈے میچز نہیں ہیں، یہ سیریز  تیاری کے لیے بہترین موقع ہے۔

گرین شرٹس کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے، چیمپیئنز ٹرافی میں کنڈیشنز مختلف ہوں گی لیکن ہمارا اسکواڈ مجموعی طور پر ان ہی کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔

قبل ازیں پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا گیا تھا۔

قومی ٹیم  کی کپتانی کے فرائض محمد رضوان سرانجام دے رہے ہیں۔

پلیئنگ الیون پاکستان

محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، عبداللہ شفیق، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، ابرار احمد

پلیئنگ الیون جنوبی افریقہ

ایدن مارکرم (کپتان)، ٹونی ڈی زورزی، ریان رکلٹن، راسی وینڈر ڈوسن، ٹرسٹن اسٹبز، ہنرک کلاسن، مارکو جانسن، اینڈائل پھہلوکوایو, کاگیسو رباڈا، اوٹنیل بارٹمین، تبریز شمسی

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 10 دسمبر سے 7 جنوری تک جنوبی افریقہ کے دورے میں 3 ٹی20، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ون ڈے آج (17 دسمبر) کو پارل میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جب کہ ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔