The Dawn News - Pakistan - Peshawar

پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی
پشاور ہائی کورٹ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔

بشری بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔

وکیل درخواست گزار عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں آج اسلام آباد میں پیشی ہے، درخواست گزار وہاں پر پیش ہوں گی، ہم نے استثنی کی درخواست دائر کی ہے۔

عدالت نے بشری بی بی کی استثنی کی درخواست منظور کرلی۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ آج ان کے 2 کیسز عدالت کے سامنے زیرسماعت ہیں، پہلے والے کیس میں ہم نے رپورٹ جمع کرائی ہے۔

اس موقع پر اسپیشل ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب نے مؤقف اپنایا کہ ہم نے رپورٹ جمع کروائی ہے، نیب کے 2 کیسز ہیں، اور ایک ایف آئی اے کا کیس ہے۔

عدالت  نے ریمارکس دیے کہ جو ان کی نئی درخواست ہے اس میں بھی رپورٹ جمع کرائیں۔

بعد ازاں، پشاور ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔