The Dawn News - Pakistan - Peshawar

پشاور: محسن نقوی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات، قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرکے صوبے میں قیام امن کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایوان وزیراعلیٰ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی  نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے  والے اداروں کی استعدادکار بڑھانے میں پورا تعاون کریں گے، کرم میں قیام امن اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام شراکت داروں کی مشاورت سے کرم میں پائیدار امن کا قیام کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

دونوں رہنماؤں نے  دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی  نے کہا کہ شہدا ہمارے لیے سرمایہ افتخار ہیں، ان کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ شہدا کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، مل کر دہشت گردی کے عفریت کا مقابلہ کریں گے۔