The Dawn News - Tech

چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن
آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی کو ویسے تو مختلف ایپلی کیشنز اور سرچ انجنز پر استعمال کرنا آسان ہے لیکن اب اسے دنیا کی سب سے مقبول اور بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ پر بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

چیٹ جی پی ٹی نے اپنے اے آئی بوٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنے کے لیے نیا نمبر اے آئی نمبر جاری کردیا، جسے صارفین محفوظ کرکے چیٹ جی پی ٹی کے چیٹ بوٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

کمپنی نے چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کرنے کے لیے خصوصی نمبر (+1 1800 242 8478) جاری کیا ہے، جسے کانٹیکٹس میں محفوظ کرکے چیٹ بوٹ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

چیٹ جی پی ٹی کا واٹس ایپ چیٹ بوٹ باالکل واٹس ایپ کے اپنے چیٹ بوٹ کی طرح میسیجنگ چیٹ میں کام کرتا ہے۔

واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کے بوٹ پر صارفین صرف تحریری سوالوں کے جوابات اور معلومات حاصل کر سکیں گے۔

واٹس ایپ کے چیٹ جی پی ٹی بوٹ میں باقی ممالک میں زیادہ فیچرز پیش نہیں کیے گئے، تاہم امریکا سمیت بعض ممالک میں واٹس ایپ کے چیٹ جی پی ٹی بوٹ پر وائس نوٹ سمیت کالز کرنے کے فیچرز بھی پیش کیے گئے ہیں۔

برطانوی اخبار ’دی انڈیپینڈنٹ‘ کے مطابق امریکا سمیت بعض ممالک میں واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کے بوٹ میں متعدد فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض ممالک میں چیٹ جی پی ٹی کے بوٹ کو واٹس ایپ گروپس میں بھی شامل کرنے کا آپشن دیا گیا ہے۔

پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی بوٹ کو واٹس ایپ گروپس میں شامل کرنے کے آپشن تک تمام صارفین کو رسائی نہیں دی گئی۔

یہاں یہ بات یاد رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کے چیٹ بوٹس کو اس کی اپنی ویب سائٹ اور ایپلی کیشنز سمیت گوگل یا کسی بھی سرچ انجن میں تلاش کرکے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی کے چیٹ بوٹ کو مائیکرو سافٹ کے سرچ انجن بنگ جب کہ ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کا حصہ بنایا جا چکا ہے اور اب اسے واٹس ایپ پر بھی متعارف کرادیا گیا۔