The Dawn News - World

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی نے مزید 6 ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرلی
دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کے اسٹارٹ اپس ’ایکس اے آئی‘ (مصنوعی ذہانت کی کمپنی) کو مزید 6 ارب ڈالر کی فنڈنگ حاصل ہوئی ہے، جبکہ اسے مصنوعی ذہانت کی منڈی میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی اہم پروڈکٹ ’گروک چیٹ بوٹ‘ ہے، جسے امریکا کی وینچر کیپٹل کمپنیوں، چیپ بنانے والے ’این ویڈیا‘ اور ’اے ایم ڈی‘ کی حمایت حاصل ہے جبکہ اس کمپنی میں سعودی عرب، قطر و دیگر ممالک سے سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

ایلون مسک متعدد بار خبردار کرچکے ہیں کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے انسانیت کو خطرات لاحق ہیں، لیکن وہ اس شعبے میں خطیر سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ ان کی کمپنی ’ایکس اے آئی‘ نے مئی میں 6 ارب ڈالر کی فنڈنگ حاصل کی تھی۔

کمپنی تقریباً 50 ارب ڈالر تخمینے کے ساتھ دنیا کا سب سے قیمتی اسٹاٹ اپ ہے، حالانکہ 157 ارب روپے کی ’اوپن اے آئی‘  کے مقابلے میں اب بھی بہت پیچھے ہے۔

بُلند و بالا تخمینوں کے باوجود ناقدین نے نشاندہی کی ہے کہ اے آئی کمپنیوں ان کے پاس اب بھی منافع کے لیے کوئی واضح راستہ نہیں ہے۔

پیر کو فنڈنگ ​​کا اعلان کرتے ہوئے کمپنی ’ایکس اے آئی‘ نے کہا کہ فنڈنگ کا استعمال کرکے نئی سروسز متعارف کرائیں گے، جسے اربوں لوگ استعمال کریں گے۔

مزید کہنا تھا کہ  یہ کمپنی کے مشن کو کائنات کی حقیقی نوعیت کو سمجھنے کے قابل بنانے والی مستقبل کی ٹیکنالوجیز کی تحقیق اور ترقی کو بھی تیز کرے گا۔