The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنیوالوں کو سزائیں دی گئیں، منصوبہ سازوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج فوجی عدالتوں سے ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنے والے مجرموں کو سزائیں دی گئیں، 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو بھی سزائیں ملنی چاہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ  آج سزا پانے والوں میں وہ بھی شامل ہے، جس نے کور کمانڈر کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی تھی، جس نے وردی کی بے حرمتی کی تھی، جس نے اہلکاروں پر تشدد کیا تھا، جس نے گیٹ توڑا تھا، جس نے ٹی وی توڑا تھا، یہ سب وہ لوگ ہیں، جنہوں نے ملک دشمنوں کے خواب کو پورا کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 2 سال تک کیس چلانے کے دوران انصاف کے تمام تقاضے فراہم کیے گئے، آج انصاف کا بول بالا ہوا ہے، آج کے بعد کوئی شخص جرات نہیں کرے گا کہ وہ دفاعی تنصیبات پر حملہ کرے، ایسا خواب پورا کرنے کی کوشش کرے، جو ہمارے دشمن دیکھتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں میں تمام ملزمان کو فیئر ٹرائل کا حق دیا گیا، وکیل فراہم کیا گیا، فیملی تک رسائی دی گئی، کوئی شخص کورٹ کے سامنے موجود نہیں تو اس کا ٹرائل نہیں کیا جاسکتا، ابھی سز اپانے والوں کے پاس اپیل کے 2 حقوق باقی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جرم اتنا بڑا تھا، اس سے چھپا نہیں جاسکتا، اس سے بھاگا نہیں جاسکتا، تمام فوٹیجز موجود ہیں، کہ کون کہاں کیا کچھ کرتا رہا۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ آج پاکستان اور ملک کے دفاع اور سلامتی کے لیے بہت بڑا دن ہے، جو لوگ ملکی دفاع کے لیے خطرہ بنے، آج انہیں سزائیں سنائی گئی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ اس منصوبے کے منصوبہ سازوں کو بھی سزائیں سنائی جانی چاہئیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ان تمام مجرموں کی فون کی لوکیشن، موقع پر موجودگی کی تصاویر ، سب کچھ موجود ہے، ان سزاؤں کے بعد کوئی ہمت نہیں کرے گا کہ آئندہ ایسا کرے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ نہ صرف ویڈیو شواہد بلکہ تکنیکی شواہد بھی موجود ہیں، یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے ملک دشمنوں کے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کی، آج کی سزاؤں کے بعد ان شا اللہ پاکستان آگے بڑھے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ آج تو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہہ دیا کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہوئی ہے، تو آگے کیا رہ گیا ؟  پاکستان کی معاشی ترقی کی اس سے بڑی اور گواہی کیا ہوگی۔