The Dawn News - Sport - Cricket

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی کلین سوئپ کے بعد آسٹریلیا میں مسلسل شکستوں پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف پانچویں ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے 3 میچوں میں محض 31 رنز بنائے ہیں جو جسپریت بمرا کی جانب سے حاصل کی گئی (30) وکٹوں سے محض ایک نمبر زیادہ ہے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا میں جاری ’بارڈر گواسکر ٹرافی‘ کے 5 میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-2 سے برتری حاصل ہے۔

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کے پہلے میچ میں روہت شرما کی غیر موجودگی میں جسپریت بمرا کی قیادت میں بھارت نے میزبان ٹیم کو 295 رنز سے شکست دی تھی۔

تیسرا میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کےختم ہوا اور باقی میچوں میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) حکام اور قومی سلیکٹرز نے روہت شرما سے بات کی ہے تاہم ریٹائرمنٹ سے متعلق حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا کہ وہ اس کا اعلان کب کریں گے، ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے بعد روہت شرما ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔

تاہم ایسا دکھائی دیتا ہے کہ اگر بھارت کسی طرح ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو روہت شرما بورڈ حکام اور سلیکٹرز  سے کچھ وقت مانگیں گے اور انہیں فائنل تک ریٹائرمنٹ کو روکنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔