The Dawn News - World

پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز، مختلف شہروں میں آتش بازی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا اور ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں نئے سال کا آغاز آتش بازی سے کیا گیا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

سال 2025 کے آغاز  پر صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی قوم اور عالمی برادری کو سال نو کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

قبل ازیں، پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں سال 2024 کے اختتام پر غروب آفتاب دیکھا گیا۔

ملک کے معاشی حب کراچی سمیت لاہور، اسلام آباد، پشاور میں شہریوں نے ان مناظر کو دیکھا۔

نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کی آمد

نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز اکلینڈ شہر کے اسکائے ٹاور پر شاندار آتش بازی کے مظاہرے سے ہوا۔

نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا اور معروف ملک جب کہ آکلینڈ وہ پہلا شہر ہے جہاں سال نو کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔

سال 2025 کے آغاز پر آکلینڈ اسکائے ٹاور پر آتش بازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا، شاندار آتش بازی سے آسمان رنگ و نور میں نہاگیا جبکہ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے نئے سال کو خوش آمدیدکہا۔

آسٹریلیا میں بھی سال نو کا آغاز

آسٹریلیا میں بھی نئے سال کے آغاز نے افق پر رنگ بکھیر دیئے جہاں سڈنی شہر میں ہاربر برج پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ دیکھا گیا۔

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے کے باعث سال نو پر سوگ کا سماں

جنوبی کوریا میں نئے سال کا جشن طیارہ حادثے کے باعث روایتی جوش و خروش سے نہیں منایا گیا۔

خیال رہے کہ 29 دسمبر کو موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں 179 افراد کی موت ہوگئی تھی جبکہ واقعہ کے بعد ملک میں 7 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔

دارالحکومت سیول کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ نئے سال کا آغاز گھنٹی بجا کر اور حادثے میں مرنے والوں کی یاد میں خاموشی اختیار کی جائے گی۔

جاپان میں سال2025 کا آغاز

جاپان کے شہر ٹوکیو میں نئے سال کا آغاز روایتی انداز سے گھنٹی بجا کر کیا گیا جبکہ  لوگ ’ٹوکوڈائی جی‘ ٹیمپل پر آنے والے سال کے  لیے عبادت کرنے کی غرض سے جمع ہوئے۔

نئے سال کے پہلے دن (یکم جنوری) کو ملک میں عام تعطیل ہوتی ہے، گھروں اور عبادت گاہوں کو سال کے تبدیل ہونے سے قبل صاف کیا جاتا ہے۔

بھارت، بنگلہ دیش، جنوبی ایشیا اور دنیا بھر کے کئی ممالک میں سال 2025 کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

بیجنگ سے کوالالمپور تک ایشیائی ممالک میں نئے سال کا آغاز

ہانگ کانگ، سنگا پور،ملائیشیا اور فلپائن سمیت متعدد ایشائی ممالک میں سال 2025 کو خوش آمدید کہا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

چین میں نئے سال کی آمد سے قبل صدر شی جن پنگ نے قوم سے خطاب میں ملکی معیشت کے درست سمت میں گامزن ہونے کے حوالے سے عوام کو اعتماد میں لیا۔

بنگلہ دیش اور بھارت میں نئے سال کا آغاز

بنگلہ دیش میں سال 2024 تبدیلی اور مشکلات کا سال رہا جہاں اگست میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا انقلاب کے نتیجے میں تختہ الٹا گیا جس نے ان کی ملک میں دو دہائیوں پر محیط سیاسی اجارہ داری کا خاتمہ کردیا۔

نئے سال کی آمد سے قبل ہزاروں بنگلہ دیشیوں نے دارالحکومت ڈھاکہ میں مارچ کیا اور انقلاب کے نتیجے میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

بھارت میں بھی نئے سال کا آغاز ہوگیا، شہریوں نے بحیرہ عرب کے قریب گورائی ساحل کے قریب غروب آفتاب کا نظارہ کیا۔