The Dawn News - Pakistan - Islamabad

صدر مملکت، وزیر اعظم پاکستان کی نئے سال پر قوم، عالمی برادری کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ دعا ہے نیا سال پاکستان قوم کے لیے امن اور خوشحالی لیکر آئے، اُمید ہے  عالمی سطح پر 2025 امن و استحکام کا سال ہو،
ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے محنت کرنا ہوگی۔

صدر آصف علی زرداری نے نئے سال کےدوران نوجوانوں پرسرمایہ کاری کرنے، غریبوں کی ترقی پرتوجہ مرکوز کرنےاورماضی سےسبق حاصل کرنے کی ضرورت پرزور دیا۔

وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں دعا کی کہ 2025 کا سورج ملک کے لیے ترقی کی نوید لے کرطلوع ہو۔

انہوں نے کہا کہ نیا سال پاکستان کے لیے خوشحالی، امن اور  ترقی کا سال ہو، وزیر اعظم نے مستحکم، روشن اور خوشحال مستقبل کےعزم کابھی اظہار کیا۔

یاد رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا اور ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں نئے سال کا آغاز آتش بازی سے کیا گیا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کی آمد

نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز اکلینڈ شہر کے اسکائے ٹاور پر شاندار آتش بازی کے مظاہرے سے ہوا۔

نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا اور معروف ملک جب کہ آکلینڈ وہ پہلا شہر ہے جہاں سال نو کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔

سال 2025 کے آغاز پر آکلینڈ اسکائے ٹاور پر آتش بازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا، شاندار آتش بازی سے آسمان رنگ و نور میں نہاگیا جبکہ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے نئے سال کو خوش آمدیدکہا۔