The Dawn News - Life & Style

شوبز میں آئی تو طلاق یافتہ ماں تھی، آج دادی بن چکی ہوں، حنا دلپذیر
’بلبلے‘ اور ’قدوسی صاحب کی بیوہ‘ سمیت دیگر ڈراموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاری شروع کرتے وقت وہ تین سالہ بچے کی طلاق یافتہ ماں تھیں اور اب وہ دادی بن چکی ہیں۔

حنا دلپذیر نے حال میں ’365 نیوز‘ میں عائشہ عمر کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔

پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ نہ صرف شوبز کیریئر بلکہ ان کی ذاتی میں بھی بہت سارے اتار چڑھاؤ آئے اور بہت مشکلات سے گزریں لیکن انہوں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔

اداکارہ نے بتایا کہ شادی، بچے کی پیدائش اور طلاق کے بعد ہی انہوں نے شوبز کیریئر شروع کیا۔

حنا دلپذیر کا کہنا تھا کہ وہ 6 بہنوں میں دوسرے نمبر پر رہیں، ان کی تمام بہنیں اپنی اپنی پسند کے مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں اور بہت خوش ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شادی کے کچھ عرصے بعد محض 24 سال کی عمر میں ان کی طلاق ہوگئی تھی اور اس وقت ان کے بیٹے کی عمر 3 سال تھی۔

اداکارہ کے مطابق وہ متعدد ڈراموں کی شوٹنگ پر بیٹے کو ساتھ لی جاتی تھیں اور انہوں نے بچپن سے ہی بیٹے کو سکھایا اور سمجھایا کہ وہ شوبز میں کام کرتی ہیں۔

انہوں نے بیٹے مصطفیٰ کی تعریفیں کیں اور کہا کہ وہ خود سے کبھی کسی کو نہیں بتاتے کہ وہ حنا دلپذیر کے بیٹے ہیں، جب کوئی ان سے پوچھتا ہے تو وہ بتادیتے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے نے بیرون ملک سے میوزک و اداکاری کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور وہاں جب لوگوں کو معلوم ہوا کہ وہ حنا دلپذیر کے بیٹے ہیں تو ان کی بہت عزت کی گئی اور خیال رکھا گیا۔

حنا دلپذیر نے بتایا کہ شوبز کیریئر شروع کرتے وقت وہ معصوم سے بچے کی طلاق یافتہ ماں تھیں اور اب وہ دادی بن چکی ہیں، ان کے بیٹے کو بیٹا ہو چکا ہے اور وہ زندگی سے کافی مطمئن ہیں۔