The Dawn News - Sport - Cricket

قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ہمراہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے علاج کے لیےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) محسن نقوی کی ہدایت پر صائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوئے جہاں انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ صائم ایوب پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں، ان کے لیے جو بھی ہوسکا وہ کریں گے۔

دو روز قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد قومی ٹیم کے زخمی بلے باز صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری طور پر لندن بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا۔

انہوں نے بتایا تھا کہ پاکستان میں ڈاکٹر ممریز صائم ایوب کے علاج معالجے کے سارے کیس کو دیکھ رہے ہیں، ڈاکٹر ممریز نے صائم ایوب کی تمام میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی ہیں،  صائم ایوب زبردست اسٹائلش بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔

واضح رہے کہ صائم ایوب کیپ ٹاؤن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران پاؤں مڑنے سے زخمی ہوگئے تھے، بعدازاں انہیں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ایم آر آئی کے بعد ان ٹخنے میں فریکچر کی تصدیق ہوئی تھی جس کے باعث وہ 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر رہیں گے۔