The Dawn News - Pakistan - Islamabad

کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 49 پیسے سستی کر دی گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے 49 پیسے فی یونٹ اور کراچی کے علاوہ پورے ملک کے 76  پیسے فی یونٹ بجلی سستی کردی۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے لیے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اکتوبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کی گئی ہے۔

کے الیکٹرک صارفین کو ریلیف جنوری 2025  کے بلز میں ملے گا،  اطلاق کے الیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

اس کے علاوہ ملک بھر کے لیے کمی کے نوٹی فیکیشن کے مطابق  ڈسکوز  صارفین کے لیے کمی نومبر  2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کی گئی۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) صارفین کو کمی کا ریلیف جنوری 2025  کے بلز میں ملے گا، نومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔