The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی ٹی آئی شدید مالیاتی بحران کا شکار، اراکین اسمبلی سے فنڈز مانگ لیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی جس سے نکلنے کے لیے اس نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔

پارٹی نے اس سلسے میں ایک مراسلہ بھی جاری کردیا جس میں ارکان اسمبلی اور  ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ دینے کا کہا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا، ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کی طرف سے مراسلے بھجوائے گئے۔

خط میں کہا گیا  ہے کہ پارٹی اس وقت تاریخ کے مشکل مالیاتی بحران سے گذر رہی ہے، ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز  2 قسطوں میں فنڈز جمع کرائیں۔

پارٹی  کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اجازت کے بعد فنڈز طلب کرنے کے حوالے سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔