The Dawn News - Sport - Cricket

پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ کے درمیان سہہ ملکی سیریز کا وینیو تبدیل
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ٹرائی سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور کے نئے تعمیر شدہ اسٹیڈیمز میں کھیلی جائے گی۔

خیال رہے کہ تینوں ممالک کے درمیان ٹرائی سیریز فروری کے دوسرے ہفتے میں کھیلی جائے گی جبکہ نیشنل اسٹیڈیم اور قذافی اسیٹڈیم میں تیاریوں کے حتمی مراحل میں داخل ہونے کے پیشِ نظر سہ فریقی سیریز کو منتقل کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق اسٹیڈیمز کے ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل کرکے مذکورہ اسٹیڈیمز میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کے میچز کرائے جائیں گے۔

قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تعمیر نو

دوسری جانب چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کی گنجائش 35 ہزار تماشائیوں تک بڑھا دی گئی ہے اور پورے اسٹیڈیم میں نئی کرسیاں بھی لگائی گئی ہیں، اسٹیڈیم میں براڈکاسٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 480 جدید ایل ای ڈی لائٹس نصب کی گئی ہیں جو شائقین کو شاندار کھیل دکھانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

علاوہ ازیں تماشائیوں کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے 2  بڑے ڈیجیٹل ری پلے اسکرینز آئندہ ہفتے نصب کی جائیں گی، قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام جنوری کے آخری ہفتے میں مکمل ہوگا۔

لاہور کے اسٹیڈیم کی طرح کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی تعمیراتی کام جاری ہے، اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور آفیشنلز کے لیے نیا انکلوژر بھی بنایا گیا ہے، اس کے علاوہ 350 ایل ای ڈی لائٹس نصب کی گئی ہیں تاکہ فینز بہترین کھیل سے محذوذ ہوسکیں۔

اسٹیڈیم میں دو ڈیجیٹل ری پلے اسکرینز پہلے ہی نصب کی جاچکی ہیں جبکہ 5 ہزار نئی کرسیوں کو بھی لگایا گیا ہے۔

اسٹیڈیمز میں تزین و آرائش کے ساتھ ساتھ پچ اور آؤٹ فیلڈ کو بہتر بنانے کے لیے آسٹریلوی کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی سربراہی میں پی سی بی کیوریٹرز نے بھرپور محنت کی ہے۔