The Dawn News - Business - Gold

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر 13 سو روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط 10 گرام سونا  ایک ہزار 114  روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 483 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 38 ہزار 592 روپے کا ہوگیا۔

بیان کے مطابق 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 693  روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 18 ہزار 714  روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3 ہزار 350 اور 2 ہزار 872  روپے پر مستحکم رہی۔

ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس  سونے کی قیمت  2 ہزار 652 ڈالر سے بڑھ کر 2 ہزار 665  ڈالر ہو گئی۔