The Dawn News - Pakistan - Islamabad

عمران خان ڈیل کرکے نہیں، مقدمات سے سرخرو ہوکر جیل سے نکلیں گے، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کا ساتھ دیا اور انہوں نے ڈیڑھ سال جیل میں بیٹھ کر مقدمات کا سامنا کیا، بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت نہیں سرخرو ہو کر جیل سے نکلیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کا ریفرنس جب ہائی کورٹ میں جائےگا تو دنیا کو معلوم ہوگا کہ یہ کتنا بڑا مذاق ہے، عمران خان باقی کیسز میں جیل کے اندر نہیں رہ سکے، تو اس میں کیسے جیل میں رہیں گے؟

علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے کہتے تھک گئے کہ وہ عدالت کے ذریعے اپنے کیسز کا سامنا کر کے باہر نکلیں گے، کیا معلوم کہ ’ان کو لکھائی میں مشکل پیش آرہی ہو کہ 190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے میں کیا لکھنا ہے؟‘

انہوں نے کہا کہ 250 بچوں کو مفت تعلیم دینا بانی پی ٹی آئی کا جرم ہے، آج ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا، ہم احتجاجاً پیدل اندر گئے۔

عمران خان کی ہمشیرہ نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کو بتائیں کہ بانی پی ٹی آئی سونا نہیں ’ہیرا‘ ہیں، رانا ثنا اللہ کہہ رہے ہیں کہ علیمہ خان پی ٹی آئی پر قبضہ کرنے لگی ہے، یہ اور اسٹیبلشمنٹ تو ماشا اللہ ایک پیج پر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی 8 فروری سےکسی کے قبضے میں نہیں ہے، بانی جیل سے اسے چلا رہے ہیں، ہم جلد بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے؟

علیمہ خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجا کو بانی نے نامزد کیا ہے اور اپنے لوگ اس کے پیچھے لگ گئے ہیں، سلمان اکرم راجا وہی کریں گے جو عمران خان کہیں گے، انہوں نے کہا کہ عمران خان بتا کر بھیجتے ہیں کہ میرے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے مذاکرات اگر کرنے ہوتے تو یہ خود ہی صبح 7 بجے جیل کھول دیتے ہیں، اب بھی اگر مذاکرات کرنے ہوئے تو اپ دیکھ لینا فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا۔