The Dawn News - Sport

قومی اسٹار محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
قومی اسٹار محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کولمبو میں ہونے والی چیمپئن شپ میں محمد آصف نے شاندار کارکردگی دکھائی اور ناقابل شکست رہے۔

محمد آصف نے کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر فائنل جیتا،  انہوں نے فائنل میں سری لنکن کیوسٹ کو شکست دی،  فاتح کیوئسٹ نے سری لنکن حریف کو 5 صفر سے شکست دی۔

اس سے قبل نومبر میں محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا تھا، انہوں نے فائنل میں ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی  تھی۔

وہ قطر میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو 3-5 سے شکست دے کر تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچے تھے۔

اس سے قبل کوارٹر فائنل میں انہوں نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے محمد شہاب کو 1-4 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

محمد آصف نے اس سے قبل 2012 اور 2019 میں بھی ورلڈ اسنوکر فائنل جیتا تھا۔

صدرمملکت، وزیر اعظم کی محمد آصف کو مبارکباد

صدرمملکت آصف زرداری نے محمد آصف کو تیسری سارک چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد  دی۔

ایوان صدر نے بیان کے مطابق انہوں نے کہا  کہ محمد آصف نے فائنل سمیت پوری چیمپئن شپ میں بہترین کھیل پیش کیا۔

صدر مملکت  نے کہا کہ محمد آصف نے اسنوکر کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کیا،محمد آصف کی مستقبل میں کامیابیوں کیلئے بھی دعا گو ہوں۔

وزیر اعظم آفس سے بیان میں  شہباز شریف نے بھی محمد آصف کو مبارکباد  اور  ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ محمد آصف نے اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا،
قوم کو محمد آصف پر فخر ہے۔