The Dawn News - Health

فائبر سے بھرپور غذائیں آنتوں اور غذائی نالی کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار
ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فائبر سے بھرپور غذائیں آنتوں اور غذائی نالی سمیت نظام ہاضمہ کی متعدد بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں سے بچانے میں مددگار ہو سکتی ہیں۔

طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے دنیا کے 45 ممالک میں کی جانے والی تحقیقات کے ڈیٹا کا جائزہ لے کر نتائج اخذ کیے۔

ماہرین نے تحقیق کے دوران 12 ہزار سے زائد رضاکاروں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ فائبر سے بھرپور غذائیں کس طرح صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتی ہیں۔

ماہرین نے فائبر سے بھرپور غذا کا تعلق آنتوں، غذائی نالی، معدے اور پیٹ سمیت نظام ہاضمہ کی دیگر بیماریوں اور پیچیدگیوں سے جوڑا۔

ماہرین نے تحقیق کے دوران تمام رضاکاروں کے ’پاخانے کے ٹیسٹ‘ بھی دیکھے اور جانچا کہ ان میں کس طرح کی آنتوں، معدے، غذائی نالی، پیٹ کی خرابیوں اور نظام ہاضمہ کی پیچیدگیاں ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ جو افراد فائبر سے بھرپور غذائیں (سبزیاں، دالیں اور پھل) استعمال نہیں کرتے، ان کی آنتوں میں (Enterobacteriaceae) نامی بیکٹیریا بڑھ جاتا ہے جوکہ متعدد طبی مسائل کا سبب بنتا ہے۔

ماہرین کے مطابق مذکورہ بیکٹیریا سے صحت مند بیکٹیریاز ہلاک ہوجاتے ہیں، جس سے آنتوں، پیٹ، معدے اور غذائی نالی سمیت نظام ہاضمہ میں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ مذکورہ (Enterobacteriaceae) نامی بیکٹیریا کی غیر موجودگی میں انسان کے نظام ہاضمہ میں 135 تک صحت دوست بیکٹیریاز موجود ہوتے ہیں جو کہ انسان کی صحت کے ضامن ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کہ اگر فائبر سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کیا جائے تو آنتوں میں (Enterobacteriaceae) نامی بیکٹیریا نہیں پنپے گا، جس سے انسان متعدد پیچیدگیوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ فائبر سے بھرپور غذاؤں میں دلیہ، مٹر، بیج، دالیں، سیب، ترش پھل، گاجر، گندم کے آٹے اور اس سے بنی دیگر چیزوں، خشک میوہ جات یعنی گریوں، آلو اور سبزیوں جیسے گوبھی وغیرہ شامل ہیں۔