The Dawn News - Life & Style - Celebrity

ابھی شادی کا ارادہ نہیں، آزادی کے مزے لے رہی ہوں، نوال سعید
مقبول اداکارہ نوال سعید نے واضح کیا ہے کہ فی الحال ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ابھی وہ غیر شادی شدہ زندگی کی آزادی کے مزے لے رہی ہیں۔

نوال سعید نے حال ہی میں ’زبردست‘ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔

پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی پیدائش اور پرورش کراچی میں ہی ہوئی، ان کے والد کو موسیقی کا شوق رہا ہے، تاہم وہ کاروباری شخصیت ہیں۔

ان کے مطابق والد کے شوق کی وجہ سے انہوں نے بھی آغاز میں بطور گلوکار اور موسیقار تربیت بھی لی لیکن بعد میں وہ مذکورہ معاملات کو برقرار نہ رکھ سکیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ دو بہن اور بھائی ہیں، ان کے بھائی ان سے کافی کم عمر ہیں اور وہ بھی اچھے گٹارسٹ ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں نوال سعید نے بتایا کہ موسیقی کے کیریئر کو آگے برقرار نہ رکھ پانے کے بعد انہوں نے ایک ایجنسی میں اشتہار کے لیے آڈیشن دیا، جس میں منتخب ہونے کے بعد انہوں نے پہلے ماڈلنگ شروع کی اور بعد ازاں انہوں نے اداکاری شروع کردی۔

اداکارہ نے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایک بار پھر شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار سے محبت ہوجانے کے معاملے پر بات کی۔

نوال سعید کا کہنا تھا کہ رومانوی ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نہ صرف انہیں بلکہ ان کے ساتھی اداکار کو بھی ان سے محبت ہوگئی تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ بعض اوقات شوٹنگ کے دوران ایسا ہوجانا عام بات ہے لیکن مذکورہ معاملے کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا، اس اداکار کے ساتھ رابطہ کیا، نہ دوبارہ کام کیا۔

نوال سعید نے واضح کیا کہ وہ مذکورہ اداکار کا نام نہیں بتا سکتیں۔

شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ فی الحال ان کا رشتہ ازدواج میں بندھنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

نوال سعید کا کہنا تھا کہ ابھی وہ غیر شادی شدہ زندگی کی آزادی کے مزے لے رہی ہیں، انہوں نے شادی کا فیصلہ اہل خانہ پر چھوڑ دیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ جب بھی شادی کریں گی، پہلے اپنے مداحوں اور عوام کو آگاہ کریں گی۔