The Dawn News - Pakistan

190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واڈا
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، اس کیس کی منظوری کے وقت ہی عمران خان کو بتادیا تھا کہ یہ نیب کیس ہے ، اس میں سزا ہوگی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف خود پی ٹی آئی کے رہنما سازشوں میں ملوث ہیں اور وہ بانی کو جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، جیل سے بھی زیادہ وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں تاکہ ان کا فائدہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ 190ملین پاؤنڈ کے معاملے پر بھی بانی پی ٹی آئی کو روکا تھا، اس وقت ہی ان کو بتایا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس ہے اور اس میں سزا ہوگی، آخر جرم کیا ہے تو سزا تو ہونی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا نہیں ہوتا، پی ٹی آئی نے ملکی تنصیبات پر حملے کیے، 9 مئی کیا 26 نومبر کرکے دیکھ لیا، کہاں آپ مولا جٹ کی سیاست کررہے تھے اور آج پریس کانفرنس میں کہا کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

سینیٹر فیصل واڈا نے کہا کہ آپ تو فارم 47 کی حکومت کو مانتے ہی نہیں تھے اور آج ان سے مذاکرات کررہے ہیں یعنی آپ نے انہیں قانونی قرار دے دیا ہے، عدالتیں حق میں فیصلہ دیں تو اچھی ورنہ بری۔

انہوں نے کہا کہ آپ اسٹیبلیمشنٹ سے بھی مذاکرات کرنے کے لیے تڑپ رہے ہیں لیکن انہوں نے صاف کہہ دیا ہمارا آپ سے کوئی واستہ نہیں تو یہ بات تو واضح ہے کہ نہ کوئی اندرونی دباؤ ہے اور نہ ہی بیرون ملک سے کوئی پریشر ہے جو آئندہ آنے دنوں میں مزید واضح ہوجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو حواریوں نے نقصان پہنچایا، بیک ڈور مذاکرات کے لیے بھی پروپیگنڈا کیا گیا لیکن  پی ٹی آئی کو 20جنوری کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔