The Dawn News - Tech

یوٹیوب پر اے آئی جیمنائی فیچر کی آزمائش
ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر گوگل کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) بوٹ جیمنائی کی آزمائش شروع کردی گئی۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق یوٹیوب پر جیمنائی کی آزمائش کے فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے۔

مذکورہ فیچر کے تحت صارفین یوٹیوب پر دیکھنے والی کسی بھی ویڈیو سے متعلق کوئی بھی معلومات جیمنائی سے حاصل کر سکیں گے۔

فیچر کے تحت جیمنائی چیٹ بوٹ کو یوٹیوب پر شامل کیا جائے گا، جہاں صارفین ویڈیو میں نظر آنے والی کسی بھی چیز سے متعلق مزید معلومات جان سکیں گے، انہیں جاننے کے لیے یوٹیوب کو چھوڑ کر گوگل سرچ انجن میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

فیچر کے تحت کسی بھی ویڈیو کو دیکھتے وقت جیمنائی کو لائیو کردیا جائے گا تو جیمنائی ویڈیو میں دکھائی گئی مختلف چیزوں کی وضاحت فراہم کرے گا۔

گوگل کا اے آئی اسسٹنٹ جیمنائی نہ صرف ویڈیو میں دکھائی گئی چیزوں اور معلومات سے متعلق تحریر میں وضاحت پیش کرے گا جب کہ جیمنائی بعض ممالک میں اس کی آڈیو میں وضاحت بھی پیش کرے گا۔

یوٹیوب کی جانب سے پہلے ہی اس بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ پر جیمنائی کا فیچر پیش کیا جائے گا۔

مذکورہ فیچر کے علاوہ بھی یوٹیوب پر متعدد اے آئی فیچرز پیش کیے جا چکے ہیں اور مزید فیچرز کو بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔