The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور: بجلی چوری کا معاملہ، گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے اہلکاروں کی طرف سے ایک بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر گلوکار جواد احمد اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمے کے متعدد اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیسکو حکام نے متعلقہ تھانے میں گلوکار اور ان کے ساتھیوں کے خلاف انہیں دھمکانے اور ہراساں کرنے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔

لیسکو ایئرلائن سب ڈویژن (ایس ڈی او) محمد اصغر کے مطابق بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر جواد احمد نے انہیں زدوکوب کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے میٹر چھین کر فرار ہوگئے۔

ایس ڈی او افضل نے ڈان کو بتایا کہ ’میں اور ہمارے کچھ حکام لیسکو کی مانیٹرنگ اور لیبارٹری ٹیم کے ہمراہ بدھ کی شب لیسکو کی ٹیم کے ہمراہ جوہر ٹاؤن میں تھے جہاں ہم نے گلوکار کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر لگے بجلی میٹر کا جائزہ لیا جس کے بعد ہمیں اس میں جعل سازی کا شبہ نظر آیا۔‘

انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم نے میٹر اتار دیا لیکن اس دوران گلوگار اپنے 3 نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور اہلکاروں کے ساتھ بحث شروع کردی، جواد احمد نے نہ صرف میٹر چھینا بلکہ دو اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

ایس ڈی او کا کہنا تھا کہ ’صورتحال بگڑنے کی وجہ سے پولیس کو بلایا گیا جو ہمیں تھانے لے گئی جہاں ہم نے انہیں واقعے کی تفصیلات فراہم کی اور مقدمہ دائر کرنے کی درخواست کی۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بجائے معاملے کو تھانے میں ہی رفع دفع کرنے کا کہا، میں نے اس واقعے کے حوالے سے اپنے اعلیٰ حکام کو بتایا جنہوں نے پولیس اہلکاروں سے رابطہ کیا۔‘