The Dawn News - Life & Style - Celebrity

سیف علی خان پر حملہ، آخری 30 منٹ میں کیا ہوا؟
بولی وڈ اسٹار سیف علی خان پر 16 جنوری کی رات دیر گئے گھر میں گھسنے والے حملہ آور نے چاقو سے حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا، بعد ازاں پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔

اگرچہ بھارتی میڈیا، پولیس اور انتظامیہ نے سیف علی خان پر حملے کی زیادہ تر تفصیلات فراہم کردی ہیں، تاہم اب بھی اداکار کے لاکھوں مداح جاننا چاہتے ہیں کہ آخر اداکار کے ساتھ کیسے اور کیا ہوا تھا؟

بھارت اور پاکستان سمیت دیگر ممالک میں موجود سیف علی خان کے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ آخر اداکار کے ساتھ حملے کے وقت کیا ہوا تھا؟

اگر اداکار پر حملے کے آخری 30 منٹ کی بات کی جائے تو وہ وقت فلمی کہانی کی طرح نظر آتا ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق اداکار کے گھر کی ملازماؤں نے پولیس کو بتایا ہے کہ حملہ آور قریب ڈھائی بجے گھر میں داخل ہوا تھا اور سب سے پہلے اس نے سیف علی خان کے چھوٹے بیٹے جہانگیر علی خان (جے) کے کمرے کو کھنگھالا تھا۔

ایک ملازمہ نے پولیس کو بتایا کہ اس نے جے سے ملحقہ کمرے کا دروازہ کھلا ہوا دیکھا تھا لیکن اس نے سوچا کہ شاید وہاں کرینہ کپور ہوں گی لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ وہاں کوئی مرد ہے۔

ملازمہ کے مطابق شک ہونے پر وہ حملہ آور کے پاس گئیں، جس نے ان سے ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کیا اور بحث کے دوران حملہ آور نے انہیں زخمی بھی کیا۔

پولیس کو دوسری ملازمہ نے بتایا کہ حملہ آور کے دوسری ملازمہ پر حملے کے بعد انہوں نے سیف علی خان کو جگایا اور معاملے کی صورت حال سے آگاہ کیا۔

ملازمہ کی جانب سے بتائے جانے کے بعد سیف علی خان حملہ آور کے پاس آئے اور ان سے گفت و شنید کرنے لگے لیکن حملہ آور نے ان پر چاقو کے وار سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا اور اس وقت ڈھائی بج رہے تھے۔

اسی دوران سیف علی خان کے گھر کی تیسری ملازمہ نے حملہ آور کو دھکا دے کر دوسرے کمرے میں دھکیل کر دروازہ بند کردیا اور ایمرجنسی میں اداکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آور اتنا شاطر تھا کہ وہ بند کمرے سے بھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور اس نے اس قدر ذہانت کا مظاہرہ کیا کہ وہ مرکزی سیڑھیوں یا سی سی ٹی وی والے راستوں سے فرار نہیں ہوا۔

پولیس نے بتایا کہ حملہ آور عمارت کی راستوں، سی سی ٹی وی کی تنصیب سمیت دوسرے معاملات سے بخوبی آگاہ تھا، اس لیے ہی اس نے سیڑھیوں کے بجائے آگ لگنے کی صورت میں ہنگامی راستوں کے نکلنے والے راستوں کو استعمال کیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آور کی واحد اور انتہائی مختصر سی سی ٹی وی فوٹیجز اس وقت کی ہیں جب وہ سیف علی خان کو حملے میں زخمی کرنے کے بعد ساتویں سے چھٹی منزل کی طرف آیا اور کیمروں میں قید ہوگیا۔

پولیس نے بعد ازاں کوشش کرکے مذکورہ مبینہ حملہ آور کو گرفتارکرنے کی تصدیق کی، تاہم فوری طور پر حملہ آور کی مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

سیف علی خان پر گھر میں گھس کر چاقو سے حملہ کرنے کے واقعے کو ہائی پروفائل کیس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور شکوک اظہار کیا جا رہا ہے کہ بھارت میں مسلمان اداکاروں کو نشانہ بنانے کی سازش شروع کردی گئی۔