The Dawn News - Life & Style - Celebrity

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے
ماضی کے مقبول موسیقار اور نغمہ نگار ذوالفقار علی عطرے 61 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان‘ (اے پی پی) کے مطابق ذوالفقار علی عطرے کی نماز جنازہ دوپہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ادا کی گئی۔

ذوالفقار علی عطرے کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ کے قریب خیبر بلاک، اقبال ٹاؤن میں ادا کی گئی، جس میں متعدد فنکاروں سمیت عام شہریوں نے شرکت کی۔

ذوالفقار علی عطرے نے کم عمری میں بطور موسیقار کیریئر کا آغاز کیا، انہوں نے پہلا گانا محض 17 برس کی عمر میں ترتیب دیا۔

معروف موسیقار نے اپنے نصف صدی پر محیط کیریئر میں 50 سے زائد فلموں کے گانوں کی موسیقی ترتیب دی، جس میں سے زیادہ تر فلمیں اور گانے پنجابی زبان کے تھے۔

ذوالفقار علی عطرے کو ان کی خدمات کے عوض حکومت پاکستان نے 2024 میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا۔

اپنے کیریئر میں ذوالفقار علی عطرے نے شاندار موسیقی ترتیب دینے پر دوسرے بھی متعدد فلمی ایوارڈز اپنے نام کیے۔

ذوالفقار علی عطرے ان دنوں آنے والی ایک پنجابی فلم کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف تھے، تاہم 17 جنوری کی صبح ہارٹ اٹیک کے باعث وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔

نامور موسیقار کے انتقال پر موسیقاروں، گلوکاروں، فنکاروں، سیاست دانوں اور سماجی شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعائیں بھی کیں۔