The Dawn News - Pakistan

آئی ایم ایف کو پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ میں آئی ایم ایف نےگزشتہ سال کےمقابلے معاشی شرح نمو میں اضافے کی پیش گوئی بھی کر دی، عالمی ادارے نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنےکا تخمینہ  لگایا ہے، اس سے قبل آئی ایم ایف نے شرح نمو کا تخمینہ 3.2 فیصد لگایا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے رواں مالی سال کےلیے معاشی شرح نموکا ہدف 3.6 فیصد مقرر کیا ہے، تاہم آئی ایم ایف نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4 فیصد تک پہنچ جائے گی۔

آئی ایم ایف  کا رپورٹ میں کہنا تھا کہ گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہی تھی۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بھارت کی معاشی شرح نمو 6.5 فیصد رہ سکتی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال بھی پڑوسی ملک کی معاشی شرح نمو 6.5 فیصد رہنےکا امکان ہے۔

اسی طرح رواں مالی سال کے دوران چین کی معاشی شرح نمو4.6 فیصد متوقع ہے، جبکہ آئندہ مالی سال بھی چین کی معاشی شرح نمو 4.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔