The Dawn News - Tech

چیٹ جی پی ٹی کا انسان کی طرح کمپیوٹر استعمال کرنے کا اے آئی ایجنٹ متعارف
چیٹ جی پی ٹی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس انسان کی طرح کمپیوٹر استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والے کمپیوٹر یوزر ایجنٹ (سی یو اے) متعارف کرادیا۔

چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذکورہ اے آئی ایجنٹ کو فی الحال آزمائشی بنیادوں پر امریکا میں متعارف کرایا گیا ہے اور اس تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے۔

مذکورہ اے آئی کمپیوٹر ایجنٹ ایک طرح سے انسان کی طرح کمپیوٹر چلانے والا ٹول ہے، جسے انسان اپنی مدد اور آسانی کے لیے استعمال کر سکیں گے۔

مذکورہ ایجنٹ کمپیوٹر پر ویب براؤزنگ، سرچنگ، آن لائن فارمز فل کرنے سمیت دیگر متعدد کام سر انجام دینے کے قابل ہے۔

کمپنی کے مطابق ابتدائی طور پر مذکورہ ایجنٹ کو مزید تربیت دینے اور اس کے کام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ریسرچ پریویو کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے، یعنی ابھی اس پر آزمائش ہوتی رہے گی اور آنے والے وقت میں اسے متعارف کرادیا جائے گا۔

مذکورہ اے آئی ایجنٹ چیٹ جی پی ٹی کی طرح ہی کمپیوٹر یا موبائل میں کام کرے گا، اسے انسٹال کرنے یا اسے متحرک کرنے سے وہ انسان کے بتائے گئے تمام کام خود ہی کرے گا۔

مذکورہ اے آئی ایجنٹ صارف کی بتائی گئی ویب سرچنگ کرنے کے علاوہ اس کی جانب سے دیے گئے آن لائن فارم فل کرے گا، آن لائن شاپنگ کے لیے آرڈرز دے سکے گا، ممکنہ طور پر تحریری مواد (طویل مضامین) بھی تیار کرے گا۔

کمپنی کے مطابق مذکورہ اے آئی ایجنٹ انسان کی مدد کے بغیر کمپیوٹر کے ماؤس اور کی بورڈ کو بھی چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے، یعنی ضرورت پڑنے پر کمپیوٹر کے بہتر استعمال کے لیے وہ ان آلات کا بھی استعمال کرے گا۔

مذکورہ اے آئی ایجنٹ کو فوری طور پر ریسرچ کے لیے امریکا میں محدود صارفین کے پیش کیا گیا ہے، اس کی آزمائش کے بعد اسے ترتیب وار مختلف ممالک میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔