The Dawn News - World - India

بھارت: اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے سے 8 مزدور ہلاک
بھارت میں ایک اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر  رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری حکام نے دھماکے میں ہلاکتوں کی تصدیق کی جب کہ مزید مزدور اس وقت بھی عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔

یہ دھماکا جمعہ کی صبح بھنڈارا میں ہوا جو بھارت کے مالیاتی مرکز ممبئی سے تقریباً 800 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے، دھماکے کے  نتیجے میں فیکٹری کی چھت گر گئی۔

بھارتی کابینہ  میں شامل ایک وزیر نتن گڈکری نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک افسوناک واقعہ پیش آیا، بھنڈارا گولہ بارود کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 7  دیگر زخمی ہو گئے۔

مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ نے ایکس پر جاری پہلے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ دھماکے کے بعد 14 مزدور  پھنس گئے اور ہنگامی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے  ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس دھماکے سے بہت غمزدہہیں۔ اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کرتے ہیں، انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

بھارت میں صنعتوں سے متعلقہ  آفات اور حادثات کافی عام ہیں جبکہ ماہرین ان حادثات کی وجہ ناقص منصوبہ بندی اور حفاظتی اقدامات کے نفاذ میں غفلت کو قرار دیتے ہیں ، 2023 میں مہاراشٹر میں ڈرون اور دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 9  مزدور ہلاک ہو گئے تھے۔