The Dawn News - Pakistan

پہلے جوڈیشل کمیشن بنائیں پھر عمران خان سے بات کریں گے، بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر اصرار برقرار ہے، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پہلے جوڈیشل کمیشن بنائیں پھر عمران خان سے بات کریں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حکومت سے بات چیت ختم کرنے سے متعلق سابق وزیراعظم  کا فیصلہ حتمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے جوڈیشل کمیشن بنائیں پھر بانی سے بات کریں گے۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اگرچہ پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کااعلان کرچکی ہے تاہم حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو کمیشن کے قیام کا اعلان کردے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ حتمی ہے، جو عمران خان نے کہا ہے وہی پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے، حکومت کمیشن کا اعلان کرے پھر دیکھیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ حکومت کمیشن کے ٹی او آرز پر بیٹھنےکا کہے تو اس پر بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے۔

’28 جنوری سے پہلےکوئی جواب نہیں دے سکتے‘

دوسری حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے واضح کیا کہ 7 دن سے پہلے کوئی جواب دیں گے نہ کمیشن پر اعلان کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ 28 جنوری سے پہلے کوئی جواب نہیں دے سکتے، تماشہ بننے کو تیار نہیں، 28 تاریخ کو اجلاس کے لیے تیار بیٹھے ہیں، کمیشن کا جواب مذاکراتی نشست میں دینا ہے، وہیں دیں گے۔

حکومتی کمیٹی کے ترجمان نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے یکطرفہ طور پر اچانک مذاکرات ختم کیے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل، پی ٹی آئی نے 28 جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اجلاس بلائیں، اور خود ہی چائے پی لیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے متعلق پیش رفت کو فوٹو سیشن سے آگے بڑھانا چاہتے تھے، بانی عمران خان کی ہدایت کے مطابق اب کسی اور مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔