The Dawn News - Life & Style - Celebrity

نادیہ خان پوڈ کاسٹ میزبان عدنان فیصل پر برہم کیوں؟
نادیہ خان کا شمار شوبز انڈسٹری کی اہم شخصیات میں ہوتا ہے، وہ مارننگ شو میزبان، اداکارہ اور اب ڈراما نقاد کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں، آج کل 24نیوز کے ایک شو ’ کیا ڈراما ہے’ میں بطور نقاد نظر آرہی ہیں، جہاں وہ مختلف ڈراموں، ان کے کانٹینٹ اور اداکاری پر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ’دل ناداں‘ نامی ڈرامے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اس کا مذاق اڑایا تھا،جب کہ ڈرامے میں ’نایاب‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ امر خان کی اداکاری پر بھی تنقید کی تھی۔

امر خان حال ہی میں عدنان فیصل کے ’ایف ایچ ایم‘ پوڈ کاسٹ میں نظر آئیں، جہاں انہوں نے ڈرامے اور ان کی اداکاری پر ہونے والی تنقید پر کھل کر بات کی، جب میزبان نے ان سے نادیہ خان کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے حوالے سے  پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ ’نادیہ میری بہت اچھی دوست ہیں، کوئی پروجیکٹ یا تو مقبول ہوجاتا ہے یا ناکام لیکن ایک اداکار کو اپنے کام کے ساتھ تجربہ نہ کرنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’اگر کوئی ڈراما توقع کے مطابق کامیاب نہیں ہوا، تو آپ اداکار کو ڈرا کیوں رہے ہیں، میں ڈرنے والی نہیں ہوں۔‘ جس پر میزبان نے پوچھا کہ ’کیا یہ آپ نادیہ خان سے کہہ رہی ہیں؟‘

اداکارہ نے پوڈکاسٹ میزبان کے نادیہ خان کے حوالے سے سوال دہرانے پر شدید برہم ہوتے ہوئے جواب دیا کہ ’آپ بارہا یہ سوال کرکے مجھے اکسانا چاہتے ہیں، آپ کا مقصد کیا ہے، نادیہ خان میری بہت اچھی دوست ہیں اور میں کسی سے نہیں ڈرتی۔‘

دوسری جانب نادیہ خان نے بھی اپنے شو میں عدنان فیصل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’وہ لڑکا میرا نام لے لے کر امر کو بھڑکانے کی کوشش کر رہا تھا،مگر اس نے میرے خلاف شدید ردعمل نہیں دیا۔‘

انہوں نے دیگر پوڈکاسٹ میزبانوں کو بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’لڑائی کروانے والے میزبانوں کو سخت جواب دینا چاہیے۔‘

دلچسپ بات یہ ہے کہ عدنان فیصل نے اپنے چینل پر نادیہ خان کے ردعمل کی ویڈیو شیئر کی اور اداکارہ کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’نادیہ خان! میں انتہائی ادب کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے شو میں ڈراموں اور اداکاروں پر تنقید کرتی ہیں لیکن میرا کام صرف سوال کرنا ہے۔‘

انہوں نے اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’آپ کو اتنا غصہ کس بات پر ہے، اس بات پر کہ یوٹیوبرز، اداکار، پوڈ کاسٹ میزبان سب کام کر رہے ہیں اور کامیاب ہو رہے ہیں۔‘