The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 10 خارجی دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر طریقے سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 خوارج مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان کے علاقوں دتہ خیل، حسن خیل، غلام خان اور میر علی میں چار مختلف کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز اور خارجی دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،  جس کے نتیجے میں 6 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف  کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بہادر سیکیورٹی  فورسز نے ایک بار پھر کامیاب آپریشنز کرکے خارجی دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت آپریشنز کرکے 10 خارجی دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا، سیکیورٹی فورسز کو شاباش دیتے ہیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کے اقدامات لائق تحسین ہیں، خارجی دہشت گرد دھرتی کا بوجھ ہیں اور قوم کی حمایت سے ان کا مکمل خاتمہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف نمایاں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔