The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں 7 روپے تک کا اضافہ
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز  کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کا اضافہ کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپےفی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر اور  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے  95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری رات 12 بجے سے ہو گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حکومت نے مسلسل دوسری بار 15 دسمبر کو پیٹرول 3 روپے 47 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا تھا، اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 256 روپے 13 پیسے اور فی لیٹرل ڈیزل 260 روپے 95 پیسے میں دستیاب تھا۔

حکومت نے یکم جنوری سے 15 جنوری تک کے لیے نئے سال کے آغاز پر بھی پیٹرول 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا تھا، جس کے بعد اس کی قیمت 252 روپے66 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 2 روپے 96 پیسے بڑھا کر 258 روپے 34 پیسے مقرر کر دی گئی تھی۔

30 جنوری کو ڈان اخبار نے رپورٹ کیا تھا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہائی اسپیڈ ڈیزل(ایچ ایس ڈی)، پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایچ ایس ڈی کی اوسط قیمتوں میں 2.50 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جب کہ پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ پندرہ دنوں میں تقریباً 50 سینٹ فی بیرل کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔