The Dawn News - Life & Style

بشریٰ انصاری نے جعلی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو کھری کھری سنادی
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یو ٹیوبرز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کھری کھری سنادیں۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ، گلوکارہ اور لکھاری بشریٰ انصاری کی نئی پہچان ’یوٹیوب‘ ہے، جہاں وہ تواتر سے وی لاگز شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

سینئر اداکارہ کے یوٹیوبر چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے زائد ہے، جب کہ ان کی شیئر کی گئی ویڈیوز پر چند ہی منٹوں میں ہزاروں میں ویوز آجاتے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے دورۂ اسلام آباد کے حوالے سے اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک وی لاگ شیئر کیا، جس میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ان کا چند یوٹیوبرز پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ کی لعنت ہو ان تمام لوگوں پر جو میرے خلاف جعلی خبریں پھیلا رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے خلاف عجیب و غریب ویڈیوز بنانے والوں کا معیار ان کی بھونڈی آوازوں سے جھلکتا ہے۔

انہوں نے اپنی بیٹی کی بھیجی گئی ایک ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک یوٹیوبر دعویٰ کر رہا ہے کہ میری بیٹی نے مجھے گھر سے نکال دیا۔

تاہم، اپنے روایتی مزاحیہ انداز میں انہوں نےکہا کہ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میری بیٹی تو خود میرے ہی گھر میں رہتی ہے، وہ مجھے کیسے نکال سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جس گھر میں ان کی بیٹی رہتی ہیں، وہ دونوں کا مشترکہ گھر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ یوٹیوبرز ایسی جھوٹی خبریں کیوں پھیلاتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ آپ ان یوٹیوبرز کی جعلی آوازوں سے ہی پہچان سکتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔

اداکارہ نے جعلی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین سے بھی درخواست کی کہ ایسے لوگوں کی ویڈیوز نہیں دیکھا کریں کیوں کہ اس طرح ان کے ویوز بڑھتے ہیں۔

انہوں نے صارفین کو ہدایت کی کہ باشعور بنیں اور جھوٹی خبروں پر کان مت دھریں۔

سینئر اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان یوٹیوبرز کا کام صرف اور صرف اداکاروں کی موت، شادی اور طلاقوں سے متعلق افواہیں پھیلانا ہے۔