The Dawn News - Pakistan

جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد پر آگئی، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد پر آگئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد پر آگئی، دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.07 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، تاہم جولائی 2024 تا جنوری 2025 کے دوران اوسط مہنگائی 6.50 فیصد رہی۔

دسمبر کے مقابلے جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ دیکھا گیا، جنوری میں شہروں میں مہنگائی میں 0.19 فیصد کا اضافہ ہوا، گزشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصدکا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں شہروں میں مہنگائی کی شرح 2.72 فیصد رہی، گزشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی شرح 1.95 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح دسمبر 2024 میں سالانہ بنیادوں پر مزید کم ہو کر 4.1 فیصد پر آگئی تھی۔

پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کنزیومر پرائس انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی دسمبر 2024 میں سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 4.1 فیصد رہی، جو گزشتہ مہینے 4.9 فیصد اور دسمبر 2023 میں 29.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

کراچی کی ایک بروکریج فرم ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے نوٹ کیا کہ یہ 6 سال 9 ماہ (81 ماہ) بعد کم ترین مہنگائی کی شرح ہے۔

اس میں بتایا گیا ہے کہ تاہم ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح دسمبر میں 0.1 فیصد بڑھی، جب کہ گزشتہ مہینے اس میں 0.5 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد رہی، جو مالی سال 2024 کی اسی مدت کے دوران 28.79 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔