The Dawn News - Pakistan

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے لیے 9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا اور اجلاس میں 9 ججز کے ناموں پر اتفاق کیا گیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے لیے 9 اضافی ججز کی منظوری دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز  کے لیے منظوری پانے والوں میں جسٹس حسن نواز، ملک وقار حیدر اور سردار اکبر علی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ایڈیشنل ججز کے لیے ملک جاوید اقبال، سید احسن رضا، محمد جواد ظفر، خالد اسحٰق، ملک اویس خالد اور چوہدری سلطان کے ناموں کی منظوری بھی دی گئی۔

اس سے قبل، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو 10 ایڈیشنل ججز کے لیے 49 نامزدگیاں موصول ہوئی تھیں، 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور کیا گیا۔

اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ سیشن جج قیصر نذیر بٹ، محمد اکمل خان، جزیلہ اسلم، ابہر گل خان کے ناموں پر غور کیا گیا جب کہ اجلاس میں ایڈووکیٹ عدنان شجاع بٹ، ایان طارق بھٹہ، امبرین انور راجہ کے ناموں پر غور کیا گیا۔

اجلاس کے دوران اسد محمود عباسی، عصمہ حامد، بشریٰ قمر، اقبال احمد خان، سلطان محمود، غلام سرور، حیدر رسول مرزا، حارث عظمت، حسیب شکور پراچا، حسن نواز مخدوم، ہماں اعجاز زمان، خالد اسحٰق، ملک جاوید اقبال، ملک محمد اویس خالد کے ناموں پر غور کیا گیا۔

جوڈیشل کمیشن نے ملک وقار حیدر اعوان، میاں بلال بشیر، مغیث اسلم ملک، محمد اورنگزیب خان، محمد جواد ظفر، محمد نوید فرحان، نوازش علی پیرزادہ، ساجد خان تنولی، ثاقب جیلانی، محمد زبیر خالد، منور السلام، مقتدر اختر شبیر، مشتاق احمد مہل، نجف مزمل خان، نوید احمد خواجہ کے ناموں پر غور کیا گیا۔

علاوہ ازیں، قادر بخش، قاسم علی چوہان، رافع زیشان جاوید الطاف، رانا شمشاد خان، رضوان اختر اعوان، صباحت رضوی، سلمان احمد، سمیعہ خالد، سردار اکبر علی، شیغن اعجاز، سید احسن رضا کاظمی، انتخاب حسین شاہ اور عثمان اکرم ساہی کے نام بھی زیر غور آئے۔