The Dawn News - Sport - Cricket

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کیا، جس کے بعد جاری تقریب میں کھلاڑیوں نے کٹ کی رونمائی کر دی۔

پی سی بی کے مطابق shop.pcb.com.pk پر جا کر شائقین کرکٹ اس کٹ کو خرید سکتے ہیں۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہمارے احساسات بہت اچھے ہیں،  جب ہم اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں تو جذبہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں لاہور میں جذبہ ملتا ہے، ہمیں امید ہے کہ اسی طرح سپورٹ ملے گی۔

کٹ کی رونمائی کے موقع پر بابر اعظم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو مبارکب ہو کہ نیا اسٹیڈیم بنا، لاہور میں ہم جب بھی کھیلتے ہیں، ہمیں بہت زیادہ سپورٹ ملتی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ لاہوریوں نے ہمیشہ ہی سپورٹ کیا ہے، ہمیں اس سیریز اور پوری چیمپئنز ٹرافی میں یہی سپورٹ چاہیے ہو گی، ہمارے لیے دعا کریں، یہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے اسٹیڈیم کے ساتھ نئی میموریز بنائیں گے۔