The Dawn News - Sport - Cricket

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے گروپ میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان کے گروپ میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے میچ میں ریچرڈ کیٹل برو اور شرف الدولہ ابن شاہد فیلڈ امپائر  ہوں گے جبکہ  جول ولسن ٹی وی امپائراور انڈریو پیکرافٹ میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں۔

اسی طرح روایتی حریف پاک-بھارت میچ میں پال ریفل اور ریچرڈ النگورتھ آن فیلڈ امپائر ہوں گے، مائیکل گاف ٹی وی امپائر اور میچ ریفری کے فرائض ڈیوڈ بون ادا کریں گے۔

اسی طرح پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں مائیکل گاف اور اینڈرین ہولڈ اسٹوک آن فیلڈ،پال ریفل ٹی وی امپائر ہوں گے جبکہ ڈیوڈ بون میچ ریفری تعینات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کا باضابطہ آغاز 19 فروری سے کراچی میں کرکٹ میچ سے ہوگا، ایونٹ کے بعض میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی ہوں گے۔

چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا، جس وجہ سے پاکستان اور بھارت کے میچز کے علاوہ بھارت کے تمام میچز یو اے ای میں ہوں گے۔

افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری کو کراچی میں ہوگا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 23 فروری کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو ہوگا، اگر فائنل میں بھارت پہنچا تو ایونٹ کا آخری میچ پاکستان میں نہیں ہوگا۔