The Dawn News - Pakistan - Lahore

زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا، ایک بار پھر پاکستان کو سنوار رہے ہیں، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا ہے، معاشی اشاریوں کی بہتری پاکستان کی بہتری ہے، معیشت میں بہتری لا کر ایک بار پھر پاکستان سنوار رہے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات  کے دوران کیا۔

نواز شریف نے کہا کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، ہم نے پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں، آئندہ بھی دریغ نہیں کریں گے، شہباز شریف کی محنت رنگ لا رہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی معاشی بحالی اور پاکستان کے ترقی کی طرف بڑھنے کا اعتراف کیا ہے۔

قائد ن لیگ نے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 22 سے 12 فیصد کی کمی سے معاشی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، معیشت کو فائدہ ہو رہا ہے، روپیہ مستحکم ہوا اور گروتھ بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ہے، مہنگائی کم ہو رہی ہے، پنجاب کی رونقیں اور خوشیاں بحال ہو چکی ہیں، اللہ نظر بد سےبچائے، اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں پاکستان سیاہ اندھیروں سے باہر آ رہا ہے۔

ارکان اسمبلی نے کہا کہ پہلی دفعہ سوئے  ہوئے محکموں کو بھی کام پر لگا دیا گیا ہے، پاکستان اور پنجاب ترقی کر رہے ہیں، عوام کو تبدیلی نظر آ رہی ہے، جن محکموں کو سالہا سال کوئی پیسہ نہیں ملتا تھا، وہ بھی کام کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کی ترقی کا برانڈ ہے، ہماری پہچان اور شناخت نواز شریف ہیں،  اجلاس میں عوامی فلاح کے منصوبوں اور مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت بھی ہوئی۔