The Dawn News - Sport - Cricket

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے انعامی رقم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 22 لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالرز جبکہ رنر اپ ٹیم کو 11 لاکھ 20 ہزار ڈالرز ملیں گے۔

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی میں ہر میچ کا شمار ہوتا ہے اور ہر گروپ میچ جیتنے والی فاتح ٹیم کے لیے 34 ہزار ڈالر سے زیادہ کی قیمت رکھی گئی ہے۔ پانچویں یا چھٹے نمبر پر آنے والی ہر ٹیم 3 لاکھ 50 ہزار ڈالر کمائے گی جبکہ ساتویں اور آٹھویں نمبر کی ہر ٹیم ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر حاصل کرے گی۔

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو شرکت کے لیے ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کی رقم بھی دی جائے گی۔

یوں آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان کی میزبانی میں کھیلی جائے گی۔ یہ 1996 کے بعد پاکستان میں ہونے والا پہلا آئی سی سی ایونٹ ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ بھارت کی ٹیم اپنے میچز دبئی میں کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں دو گروپوں میں تقسیم کی گئی ہیں۔ ہر گروپ سے دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔