The Dawn News - Sport - Cricket

فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست، نیوزی لینڈ نے سہ ملکی ون ڈے سیریز جیت لی
پاکستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سہ ملکی سیریز جیت لی، کیوی ٹیم نے 243 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 46 ویں اوور میں حاصل کیا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 243 رنز کا ہدف دیا، ہدف کے تعاقب میں ڈیرل مچل 57 رنز، ٹام لیتھم نے 56 اور ڈیوون کانوے نے 48 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 2 وکٹیں نسیم شاہ نے حاصل کیں۔

شاندار کارکردگی پر نیوزی لینڈ کے ’ول اورورکے‘ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے جبکہ سلمان علی آغا نے مین آف دی سیریز کا ایوارڈ اپنے  نام کیا۔

243 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا، دوسرے ہی اوور میں فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے اوپنر وِل ینگ کو 5 رنز پر چلتا کر دیا۔

اس کے بعد ڈیوون کانوے اور  کین ولیمسن نے دوسری وکٹ کے لیے 71 رنز کی ساجھے داری قائم کرکے کیویز کا اسکور 76 رنز پہنچا دیا، تاہم اس موقع پر 34 رنز بنانے والے ولیمسن کو آغا سلمان نے پویلین بھیج دیا۔

ڈیوون کانوے بھی 48 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ ڈیرل مچل اور ٹام لیتھم نے سنبھل کر بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا مجموعہ 195 رنز پر پہنچایا۔

کیوی کپتان ڈیرل مچل بھی 57 رنز پر ابرار احمد کا شکار بنے، انہوں نے اپنی ہی گیند پر شاندار کیچ تھام کر کیوی کپتان کی اننگز کا خاتمہ کیا۔

ڈیرل مچل کے آؤٹ ہونے سے قبل ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہو چکی تھی، اس موقع پر کیویز کے 195 رنز پر 4 بیٹرز آؤٹ ہوئے تھے، اور انہیں جیت کے لیے صرف 48 رنز کی ضرورت تھی اور اس کے 6 کھلائی باقی تھے۔

ٹام لیتھم نے بھی 64 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے  56 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، گلین فلپس 20 اور مائیکل بریس ویل 2 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

کیوی ٹیم نے 243 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے  نقصان پر 46 ویں اوور میں حاصل کیا۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 2 وکٹیں نسیم شاہ لے سکے، اس کے علاوہ شاہین آفریدی، ابرار احمد اور سلمان آغا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی۔

پاکستان کو ابتدا سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور فخر زمان صرف 10 رنز بنا کر  پویلین لوٹ گئے، دوسری وکٹ شکیل مسعود کی گری جو محض 8 رنز بناسکے۔

اسی طرح اسٹار بیٹر بابر اعظم آج بھی بڑی اننگ کھیلنے میں ناکام رہے اور 29 رنز بنا کر ہمت ہار گئے، تاہم انہوں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا اور ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم میچ میں 6 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا۔

گزشتہ میچ میں سنچریاں بنانے والے کپتان محمد رضوان اور سلمان علی آغا نے آج بھی اچھی شراکت داری قائم کی اور پاکستان کے مجموعے کو 142 رنز تک پہنچایا۔

تاہم وہ آج بڑا اسکور نہ بنا سکے پہلے رضوان 46 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اس کے بعد سلمان علی آغا بھی 45 رنز کے انفرادی اسکور پر بریس ویل کی گیند پر جیکب ڈفی کو کیچ دے بیٹھے۔

طیب طاہر نے بھی کچھ مزاحمت کی اور 33 گیندوں پر 38 رنز کر پویلین لوٹ گئے، اس کے علاوہ خوشدل شاہ 7، شاہین آفریدی ایک رنز بنا سکے،  آل راؤنڈ فہیم اشرف نے 22 اور نسیم شاہ نے 19 رنز بنائے۔

کیویز کی جانب سے ول اورورکے نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس کے علاوہ کپتان مچل سینٹنر اور مائیکل بریس ویل 2، 2 جبکہ جیکب ڈفی اور نیتھن اسمتھ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ پچ مختلف لگ رہی ہے، بڑا ہدف دے کر میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

آج کے میچ کے لیے  پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور  محمد حسنین کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے۔

آج کے میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں:

پاکستان: محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، فخر زمان، سعود شکیل، سلمان آغا، طیب طاہر، فہیم اشرف، خوشدل شاہ، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، ابرار احمد

نیوزی لینڈ: مچل سینٹنر (کپتان)، وِل ینگ، ڈیوون کانوے، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مائیکل بریس ویل، نیتھن اسمتھ، جیکب ڈفی، ول اورورکے