The Dawn News - Pakistan

چین کبھی کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا، صدر زرداری
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ دنیا کے لیے چین کی ترقی بہت سودمند ہے، کیونکہ چین کبھی کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا۔

ڈان نیوز کے مطابق چین کے دورے کے دوران چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نےکہا کہ چین کی تیز رفتار ترقی اور تبدیلی بہت متاثرکن رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین میں ہرکوئی اپنےکام سے کام رکھتا ہے، اور اس سے اجتماعی طور پر چینی قوم کو فائدہ ہوتا ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ وہ جب بھی وہ بیجنگ آئے تو انہوں نے شہر میں واضح تبدیلی دیکھی، بطور پڑوسی ملک ہمیں چین سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نہ صرف امن مذاکرات پر یقین ہے بلکہ چین کےساتھ دوستی پر بھی اعتماد ہے۔

صدر مملکت نے چینی خارجہ پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ خطے میں استحکام کا ذریعہ ہے، انہوں نے پاک ۔ چین دوستی، اقتصادی اور سفارتی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر زور دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے چین کے سرکاری دورے پر صدر مملکت آصف علی زرداری بیجنگ میں عظیم ہال پہنچے تھے، جہاں چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا تھا۔

سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی عظیم عوامی ہال آمد کے موقع پر مسلح افواج کے چاک و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا تھا۔

اس موقع پر پاکستان اور چین کے قومی ترانے بھی بجائے گئے، جبکہ دونوں ممالک کے صدور نے اپنے وفود کا تعارف کروایا تھا۔

بعد ازاں، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان مفاہت کی یادداشوں پر دستخط کیے گئے تھے، جس میں صدر مملکت آصف زرداری اور چینی ہم منصب شی جن پنگ بھی موجود رہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی یاد داشت پر دستخط کیے گئے تھے۔