The Dawn News - Pakistan - Punjab

لاہور: شہری کو اسلحہ کے زور پر تشدد کرکے خود کو ’باپ‘ کہلوانے والا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں اسلحہ کے زور پر شہری پر تشددکرکے خود کو ’باپ‘ کہلوانے والے جرائم کے ریکارڈ یافتہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق شاہدرہ کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک شخص شہری پر تشدد کرکے اسے ہراساں کرنے کے لیے اسلحہ دکھا رہا تھا، اس ویڈیو پر ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیا، جس کے چند گھنٹے بعد ہی شاہدرہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی کیپٹن (ر) قاضی علی رضا نے بتایا کہ ملزم ذیشان عرف گپو اقدام قتل، ڈکیتی ،دہشت گردی جیسی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے،  ملزم علاقے میں بدمعاشی کلچر کو فروغ اور معصوم شہریوں پر رعب و دبدبہ ظاہر کرنا چاہتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی نے بروقت کارروائی پر اے ایس پی شاہدرہ اور ایس ایچ او شاہدرہ سمیت پوری ٹیم کو شاباش دی ہے، انہوں نے کہا کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، علاقے میں بدمعاشی اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔