The Dawn News - Pakistan

پی آئی اے کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران شائقین اور ٹیموں کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے 19 فروری سے شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والے شائقین اور ٹیموں کے لیے خصوصی چارٹر پروازوں کا اعلان کردیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں 9 مارچ تک جاری رہے گا۔

ایونٹ میں پاکستان، افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ شرکت کریں گے۔

بھارت کے علاوہ تمام میچز پاکستان میں ہوں گے۔ بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا۔

پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ایئر لائن، بین الاقوامی ٹیموں کو پاکستان کے تین شہروں کے درمیان سفر کی سہولت فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایئر لائن نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مل کر ایونٹ میں شرکت کرنے والی کرکٹ ٹیموں کی ڈومیسٹک ٹرانسپورٹیشن کے لیے خصوصی چارٹر پروازوں کا انتظام کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایونٹ کے دوران کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان 9 خصوصی چارٹر پروازیں چلائی جائیں گی تاکہ ہموار آمدورفت کو یقینی بنایا جا سکے۔

ایئر لائن نے ان پروازوں کے دوران پاکستان کی ثقافت کو دکھانے کے لیے انتظامات کیے ہیں۔