The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی میں چیمپئنز ٹرافی میچز کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، 6700 اہلکار تعینات
کراچی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے حوالے سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ہوٹلز سے نیشنل اسٹیڈیم اور ایئرپورٹ تک ایس ایس یو اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 6700 سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 3 میچز شیڈول ہیں، جن میں سے پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے جبکہ دیگر 2 میچز 21 فروری اور یکم مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

سیکیورٹی پلان کے مطابق ایس ایس یو کی خواتین اہلکاروں سمیت 1045 کمانڈوز اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی ڈویژن کے1745، ٹریفک پولیس کے 1390 اور اسپیشل برانچ کے328 اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہیں۔

سیکیورٹی اہلکار نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم، کراچی ایئرپورٹ، روٹس، پارکنگ پوائنٹس، ہوٹلز اور دیگر مختلف مقامات پر مامور ہیں جبکہ حساس مقامات پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید تربیت یافتہ کمانڈوز پر مشتمل ٹیم بھی الرٹ ہے جبکہ کمانڈوز پر مشتمل ٹیم اسٹیڈیم کے اطراف گشت پر مامور ہے۔

ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات دیگر متعلقہ اداروں کے اشتراک کے ساتھ بنایا گیا ہے، ایس ایس یو کی خصوصی کمانڈ اینڈ کنٹرول بس اسٹیڈیم کے اطراف امن و امان کی نگرانی کے لیے تعینات کی جائے گی۔

دریں اثنا، کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے میچز کیلیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے، سر شاہ سلیمان روڈ ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا، نیشنل اسٹیڈیم آنے والے نیشنل کوچنگ سینٹر اور چائنا گراؤنڈ میں گاڑی پارک کریں گے۔

کار ساز سے آنے والے فلائی اوور کے نیچے سے کوچنگ سینٹر اور چائنا گراؤنڈ پہنچیں گے، ہیوی ٹریفک سہراب گوٹھ سے نیپا اور لیاقت آباد سے حسن اسکوائر جاسکے گا۔