The Dawn News - Pakistan - Karachi

نیپرا سے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست
کراچی کے صارفین کے لیے خوشخبری آنے والی ہے، کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا کے پاس جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ کمی جائے۔

نیپرا کی جانب سے درخواست منظور ہونے کی صورت میں کراچی کے صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی دائر درخواست پر 26 فروری کو سماعت کی جائے گی۔

نیپرا اتھارٹی درخواست پر سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی، جس کے بعد کراچی والوں کو ریلیف ملے گا۔

واضح رہے کہ 12 فروری کو بھی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 23 پیسے فی یونٹ سستی کردی تھی۔

نیپرا کے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کی قیمت میں کمی نومبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی تھی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ کے الیکٹرک صارفین کو ریلیف فروری 2025 کے بلز میں ملے گا جس کا اطلاق کے الیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسی روز کہا تھا کہ بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، سربراہ آئی ایم ایف نے کہا تھا کہ منصوبہ بناکر لائیں ہم بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔