The Dawn News - Pakistan - Peshawar

علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے طلبہ کے لیے وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایک بیان میں علی امین خان گنڈاپور کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد دیں گے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  حکومت خیبر پختونخوا کی طرز پر اپنے شہریوں کو مفت صحت کارڈ دے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ ہم نے اپنی پوری آبادی کو صحت کارڈ پلس دیا، اب لائف انشورنس کی سہولت دے رہے ہیں،  حکومت پنجاب بھی اپنی پوری آبادی کو یہ سہولیات دے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مشکل حالات کے باوجود اپنی آمدن میں 55 فیصد اضافہ کیا،  پنجاب بھی اپنی آمدن 12 فیصد سے 55 فیصد تک بڑھائے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا کے پاس خزانے میں 176 ارب روپے کا سرپلس پڑا ہے، خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جس نے آئی ایم ایف کا ٹارگٹ حاصل کیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پنجاب کو آئی ایم ایف کی طرف سے 300 ارب روپے سرپلس کا ہدف دیا گیا تھا، حکومت پنجاب نے الٹا 146 ارب روپے کا  خسارہ کیا۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم 4 ہزار مستحق بچیوں کی شادیاں کروا رہے ہیں، 2 لاکھ روپے دے رہے ہیں۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ چیلنج کرتا ہوں کہ پنجاب کی کارکردگی ہماری ایک فیصد کارکردگی کے برابر بھی نہیں۔