The Dawn News - Tech

واٹس ایپ پروفائل میں دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو شامل کرنے کی آزمائش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر صارف کے اکاؤنٹ پر دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو شامل کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

اس وقت واٹس ایپ بزنس میں صارفین کو ویب سائٹ یا دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے کا آپشن دیا جاتا ہے، تاہم عام صارفین کو یہ سہولت میسر نہیں۔

لیکن اب واٹس ایپ میسینجر کے عام صارفین کو بھی مذکورہ فیچر تک رسائی دینے پر کام شروع کردیا گیا اور اس کی آزمائش بھی شروع کردی گئی۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن پر دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے لنکس شامل کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، تاہم جلد ہی اس تک دیگر صارفین کو بھی رسائی دیے جانے کا امکان ہے۔

فیچر کے تحت واٹس ایپ کا ہر صارف اپنے پروفائیل میں دوسرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے لنکس بھی شامل کر سکے گا۔

جس طرح کوئی بھی شخص فیس بک اکاؤنٹ پر انسٹاگرام، ٹوئٹر اور دیگر اکاؤںٹس کو شامل کرتا ہے، اسی طرح واٹس ایپ پر بھی دوسرے اکاؤنٹس کے لنکس شامل کیے جا سکیں گے۔

ابھی آزمائشی پروگرام میں صرف انسٹاگرام اکاؤنٹ کا لنک شامل کرنے تک رسائی دی گئی ہے، تاہم فیچر کو پیش کرتے وقت دیگر سوشل اکاؤنٹس کو بھی شامل کرنے کا آپشن دیے جانے کا امکان ہے۔